Tuesday 22 October 2019

مقالاتِ حکمت - جلداول - مقالہ 5

:مکشوفاتِ منازلِ احسان المعروف بہ مقالاتِ حکمت

جلد اول

مقالہ نمبر 5

"شیطان سالک تھا۔

اگر مجذوب ہوتا کبھی مردود نہ ہوتا"

الحمدللہ یاحیی و یاقیوم

از حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

المقام النجاف و اصحاف
مرکز دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد

Monday 21 October 2019

مقالاتِ حکمت - جلد اول - مقالہ نمبر 4

مکشوفاتِ منازلِ احسان المعروف بہ مقالاتِ حکمت

جلد اول

مقالہ نمبر 4

"موتی ہر پرندے کی خوراک نہیں ہوتا۔ سیمرغ ہی موتی کھاتا اور پچاتا ہے"

الحمدللہ یاحیی و یاقیوم

از حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

المقام النجاف و اصحاف
مرکز دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد

مقالاتِ حکمت - جلد اول - مقالہ نمبر 3

مکشوفاتِ منازلِ احسان المعروف بہ مقالاتِ حکمت

جلد اول

مقالہ نمبر 3

"گندگی نے کوے کو نکما کردی۔

ورنہ وہ بھی پرندہ ہے اور باز بھی"

الحمدللہ یاحیی و یاقیوم

از حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

المقام النجاف و اصحاف
مرکز دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد

Tuesday 17 February 2015

مقالاتِ حکمت - جلداول - مقالہ 1

مکشوفاتِ منازلِ احسان المعروف بہ مقالاتِ حکمت

جلد اول

مقالہ نمبر 1

"قرآن کی تعمیل میں ڈرنا کفر اور مرنا شہادت ہے،

کافر سے بدتر اور شہید سے بہتر کوئی موت نہیں"

الحمدللہ یاحیی و یاقیوم

از حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

المقام النجاف و اصحاف
مرکز دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد

Monday 16 February 2015

مقالاتِ حکمت - جلداول - مقالہ2

:مکشوفاتِ منازلِ احسان المعروف بہ مقالاتِ حکمت

جلد اول

مقالہ نمبر 2

"بلبل گایا کرتی ہے پروانہ جلا کرتا ہے۔

گانا کبھی ختم نہیں ہوتا اور جلنا ایک دم کی بازی ہے"

الحمدللہ یاحیی و یاقیوم

از حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

المقام النجاف و اصحاف
مرکز دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد